-
آئینی اداروں پر حملہ اور آئین اور جمہوریت کو تباہ کیا جا رہا ہے: سونیا گاندھی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپیل اور ایک دوسرے کے رہنماؤں پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چھٹے مرحلے کی انتخابی مہم کے لئے دہلی میں حکمراں اور اپوزیشن اتحاد کی ریلیاں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی جاری مہم کے دوران کل ہفتے کے روز دہلی میں ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے تو دوسری طرف کانگریس رہنما راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے جلسۂ عام میں تقریریں کیں-
-
مسٹر مودی کا انتخابی ریلی میں انڈیا اتحاد کی جماعتوں پر مسلم نوازی کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریاست اترپردیش کے مشرقی اضلاع میں متعدد انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں میں نوک جھونک
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی جماعت اور این ڈی اے اتحاد حالیہ انتخابات میں جیت کے لیے تیار ہے-
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/11
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/10
-
ہندوستان: انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 15 ہزار سے زائد پولنگ مراکز حساس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/08
-
ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت اقلیت میں آ گئی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ہریانہ میں تین آزاد ممبران اسمبلی کی جانب سے بی جے پی کی حمایت واپس لینے کے بعد ریاستی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم جاری، حکومت اور اپوزیشن کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶لوک سبھا انتخابات کے دیگرمرحلوں کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی انتخابی مہم جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات کے ساتھ ساتھ دعووں اور وعدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔