-
لکھیم پور کے ہلاک ہونے والے کسانوں کے لئے پورے ہندوستان میں دعائیہ پروگرام
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور میں ایک مرکزی وزیر کی گاڑی سے ہلاک ہونے والے کسانوں کی یاد میں پورے ملک میں کسانوں نے دعائیہ جلسے اور اجتماعات منعقد کئے اور ملزموں کی گرفتاری اور مرکزی وزیر کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
کسانوں کے قتل عام کے خلاف کانگریس پارٹی کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ لکیهم پور کے خلاف لکهنؤ میں کانگریس کا خاموش دهرنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
راہل گاندهی دوره لکهنؤ پر
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔
-
بی جے پی حکومت حقوق پامال کر رہی ہے: کانگریس پارٹی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا مہلوکین کے اہل خانہ کے حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے نئے وزیر اعلی کا انتخاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست پنجاب میں اپنی حکومت کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے استعفے کے بعد چرنجیت سنگھ چننی کو نیا وزیراعلی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بےروزگاری کے خلاف یوتھ کانگریس کا ملک گیر احتجاج
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کانگریس پارٹی پر سخت تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پرینکا گاندھی نے ریلوے اور قومی شاہراہوں کی نجکاری کی سخت مخالفت کردی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ریلوے اور قومی شاہراہوں کی نجکاری کی سخت مخالفت کی ہے۔