-
ہندوستان، اپوزیشن کے ہنگامے کے باوجود حکومت کے دو بل منظور
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳ہندوستانی پارلیمنٹ کےایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود زراعتی اصلاحات سے متعلق دو بل پاس ہو گئے.
-
کانگریس میں اختلافات، سونیا مستعفی، راہل کے صدر بننے کا امکان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس میں اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ ریاست راجستھان میں گہلوت حکومت کو راحت ملی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کانگریس پارٹی میں جاری بحران ختم ہو گیا ہے۔
-
نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں کی نکتہ چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
گاندھی خاندان سے وابستہ ٹرسٹ اور اداروں کے خلاف تحقیقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ہندوستان کی مرکزی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور اندر گاندھی میموریل ٹرسٹ میں مبینہ طورپر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو مربوط کرنے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں: راہل گاندھی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی، راہل گاندھی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت ہندوستان کے رویئے پر نکتہ چینی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران، ملک سے سرجیکل ماسک، وینٹی لیٹر اور دیگر ضروری طبی آلات کی برآمد کی اجازت دیئے جانے پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سےمتعلق حکومتی پالیسی پرتنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما نے کورونا کے تعلق سے حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی ملک کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔