-
مدھیہ پردیش فلور ٹیسٹ پر سماعت بدھ کو ہوگی: سپریم کورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔
-
ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان جاری، بی جے پی حکومت کی دعویدار
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان بدستور جاری ہے اور فلور ٹیسٹ کا عمل اب چھبیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔
-
حکومت کی ناقص پالیسی نے معیشت کو تباہ کردیا: راہل گاندھی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسی نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے ۔
-
لوک سبھا کے سات کانگریسی اراکین کی معطلی ختم ہوئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیر یں لوک سبھا کے اسپیکر نے سات کانگریسی اراکین کی معطلی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ھندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پھر ہنگامہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کانگریسی اراکین کی ہنگامہ آرائی کے باعث بدھ کو معمول کی کارروائی نہیں چل سکی۔
-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
-
دہلی فسادات کو لے کر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸دہلی کے حالیہ فسادات کے معاملے پر ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی ہنگامہ ہوا اور کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
بے جے پی حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے حکومت پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام لگایا ہے۔
-
لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جارہا ہے: سونیا گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیرکو کہا کہ سماج کو مذہب کی بنیادپر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
کانگریس کی آئین بچاؤ ریلی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے یوم تاسیس پر ملک کے مختلف علاقوں میں کانگریسی کارکنوں نے آج اپنے اجتماعات، جلوسوں اور ریلیوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کا اعلان کیا-