-
یحییٰ سریع: یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے امریکا کو ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/30
-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: صیہونی حکومت کی نابودی کے نزدیک ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ کو صیہونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/28
-
یمن کی مسلح افواج کے پانچویں ڈویژن کے کمانڈروں کی نشست، صیہونی دشمن کے خلاف حملے جاری رکھنے پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳یمن کی مسلح افواج نے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی دشمن کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر میں جنگ کی صورت حال پیدا کرنے کے نتائج کو درک کرنا ہوگا۔
-
شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵یمن کی قومی نجات حکومت کے ایک سنیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے آپریشن سے امریکی اور اسرائیلی دفاعی نظام کو شکست ہوئی ہے۔
-
انداز جہاں - سیاسی پروگرام
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2023
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/24