-
یمن کے عوام کے خون کی تجارت کون کر رہا ہے؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸یمن کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ عالمی برادری یمنی عوام کے خون کا کاروبار کر رہی ہے۔
-
کیا جنگ یمن میں امریکا اپنی حکمت عملی بدل رہا ہے، کس کو قرار دیا فاتح ؟
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸امریکی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لیے واشنگٹن کی حمایت، حکمت عملی کی تبدیلی ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیده پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے انسانیت سوز اقدامات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یمن کی قومی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
عرب امارات سخت غلط فہمی میں ہے، اُسے توبہ کرنے پر مجبور کر دیں گے: یمن
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے ابوظہبی کی طرف سے یمن کے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل جزائر میں مشکوک سرگرمیاں جاری رکھنے پر متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
بحری سلامتی یمن کی ترجیحات میں شامل
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایسی تدابیر اختیار کی ہیں جن کے مطابق کسی بھی قسم کے خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
یمن میں یوم شہید کی مناسب سے وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸یمنی عوام نے شہید ڈے کی مناسب سے شہر صعدہ میں بہت بڑے مظاہرے کئے ہیں جس میں انہوں نے شہداء سے عہد وفا کرتے ہوئے ان کی راہ کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔