-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
برطانیہ میں پولنگ شروع
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔
-
جرمنی اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ میں شدت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳جرمنی کے خلاف امریکہ کے نئے صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعے الفاظ کی جنگ، برلن اور واشنگٹن کے درمیان نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے-
-
یورپ میں دہشت گردی کا فروغ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵برطانیہ کی پولیس نے سلمان عبیدی کو مانچسٹر سٹی کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
ایران اور یورپی یونین کے مابین جوہری تعاون
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶یورپی یونین کی خارجی پالیسی کی سربراہ کا کہنا ہےکہ ایران اور یورپی یونین بعض مسائل بالخصوص جوہری معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے اچھا تعاون کر رہے ہیں ۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے کے نفاذ پرمتفق
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
-
یورپی یونین سے بریگزٹ کے اخراجات کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے اخراجات وہ خود برداشت کرے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔
-
بتدریج مفاہمت کی بنیاد پر بریگزٹ مذاکرات
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹یورپی کونسل کے چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں بتدریج ہونے والی مفاہمت کی بنیاد پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
فرانس میں صدارتی انتخابات کے نتائج
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸ابتدائی نتائج کے مطابق خاتون امیدوار مارین لی پین اور ایمانول ماکروں کامیاب ہوگئے ہیں، اب ان دونوں کا مقابلہ 7 مئی کو ہوگا۔