-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کی ذمہ داری اپنے جانشین کے سپرد کرسکتے ہیں ۔
-
برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لندن سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کردیئے جائیں-
-
یورپی یونین پر ترک صدر کی شدید تنقید
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۸ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں ترکی کو رکنیت دینے میں تاخیر کی وجہ مغرب کی اسلاموفوبیا کی پالیسی ہے-
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا فیصلہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸برطانوی عوام نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے حق میں باون فیصد ووٹ دے کر اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکل جانے کی مخالفت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی یونین سے نکلنے کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کے لئے ریفرنڈم کی مہم دوبارہ شروع
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں ریفرنڈم کی مہم تین دن کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہے اور برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین سے انگلینڈ کے نکلنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔
-
تشدد پسندی سب کے لئے نقصاندہ ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اختلافات کے حل کا کوئی فوجی راہ حل موجود نہیں ہے۔
-
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کوئی خط نہیں لکھا: ترجمان وزارت خارجہ ایران
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ کے نام کسی خط سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا: روس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا۔