-
بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت، لندن میں بین الاقوامی کانفرنس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴بین الاقوامی مالیاتی نظام میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد لندن میں عمل میں آیا ہے۔
-
روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہو جائے گی: فیڈریکا موگرینی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہوجائے گی۔
-
ترکی کے خلاف تادیبی کارروائی سے متعلق یورپی یونین کی دھمکی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵یورپی پارلیمان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لئے یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے امن کو خطرہ لاحق ہو گا، کیمرون
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے براعظم یورپ میں امن کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
-
لندن کے نئے میئر کی جانب سے برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے کی حمایت
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲لندن کے نئے میئر نے یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت باقی رکھے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے یمن میں متعین یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ ویانا اجلاس مثبت رہا: یورپی یونین
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے جائزے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
-
جواد ظریف اور موگرینی کی تہران میں ملاقات
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کی بحالی
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ ایران کا مقصد تعلقات کو بحال کرنا ہے-