-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی فوج کا حملہ کھلی دہشتگردی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے فیصلے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری کے بارے میں یورپی یونین کا موقف آگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جوزف بورل کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی نہیں دی اجازت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا مقبوضہ فلسطین کا سرکاری دورہ صیہونی حکومت کی جانب سے اجازت نہیں دئیے جانے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دیں لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں: ایرانی صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/16