-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر بدستور جاری، حالات بحرانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲امریکہ اور یورپی ملکوں کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکروں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰برطانیہ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف وفود نے اعلی ایرانی مذاکرات کاروں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
ایک وقفے کے بعد ویانا مذاکرات دوبارہ شروع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کے آٹھویں دور کا دوسرا مرحلہ آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔
-
امریکہ اور یورپ کا یوکرین پر ممکنہ حملے کے بارے میں روس کو انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱امریکی وزیرخارجہ آنٹونی بلینکن اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے یوکرین کے خلاف روس کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی بابت خبردار کیا ہے
-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ختم ہوگیا۔