-
مذاکرات جاری رکھیں گے: باقری کنی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے سینیئر مذاکرات کار نے مذاکرات کے عمل میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز کے وقفے کے بعد مذاکرات جاری رکھے جائیں گے۔
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔
-
دفاعی میدان میں پورپ کے پیچهے ره جانے پر انتباه
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا میں معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے: یورپی یونین
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں مذاکرات کار صلاح مشورے کیلئے اپنے اپنے ممالک روانہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایران واپسی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی فریقوں کو صلاح مشورے کیلئے ان کے ممالک جانے کا موقع فراہم کیا گیا۔
-
امیر عبداللہیان اور بورل کی گفتگو، دونوں نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔