-
گروپ چار جمع کے ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے: وزیر خارجہ ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گروپ چار جمع ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
جوزپ بورل کی ویانا مذاکرات میں واپسی کے لئے ایران پر دباو بنانے کی کوشش
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ چوزپ بورل نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں وہ دوسرے متبادل یا سیکنڈ آپشن کے بارے میں نہیں سوچتے۔
-
افغان مہاجرین کی ایران آمد میں اضافہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ تقریبا چار ہزار افغان شہری ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
-
جوہری معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنے پر یورپی یونین کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ جوہری معاہدے میں ہمیں دوبارہ آنا ہو گا اور اس کا معنی یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کر کے معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
یورپی یونین کے کردار پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس پر کڑی نکتہ چینی کی اور اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
-
ایران کا یورپی یونین کو انتباہ، جوہری معاہدے کا نتیجہ محسوس ہونا چاہیئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ایرانی وزیر خارجہ کی یوروپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات میں، ویانا مذاکرات کو شروع کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے برآمد ہونے والے محسوس نتائج پر زور دیا ہے۔
-
روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷روس نے پابندی عائد کرنے والے ممالک کے خلاف پابندیوں کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات جلد شروع کئے جائیں: روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱روس نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے احیاء کے لئےمذاکرات جلد از جلد شروع کریں اور حقیقت پسندی سے کام لیں۔
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔