-
علیحدگی پسندوں کی جیت سے میڈرڈ کی مرکزی حکومت تشویش میں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳اسپین، نیم خودمختار ریاست کاتالونیا میں علاقائی پارلیمانی انتخابات میں علیحدگی پسندوں نے میدان مارلیا۔
-
یورپی ملکوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہوگا
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ، گزشتہ ایک برس میں کینسر نے کورونا کی بنسبت دوگنا جانیں لیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴یورپی یونین میں گزشتہ ایک برس کے دوران کینسر کے 13 لاکھ مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چھے لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔
-
یورپی ملکوں کو ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸روس: پوتین پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے جائيں گے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین کا میانمار کی فوج پر پابندی لگانے کا عندیہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سری لنکا کی حکومت کا تختہ پلٹنے والوں پر پابندی عائد کرنے کے لیے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے: یورپی یونین
-
روس پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں: یورپی یونین
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
-
شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ کے حوالے سے تنازعہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴برطانیہ نے یورپی یونین سے شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ سے متعلق معاملات کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔