-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے معاہدے پر ردعمل
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی: ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل تینوں یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔
-
چار جمع ایک گروپ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶چار جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔
-
یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
-
یورپ بھی امریکی پابندیوں کی زد میں
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کو یورپ کی تجارت میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
ترکی کے گرد یورپی یونین کے دباؤ کا گھیرا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳یورپی یونین کے رکن ممالک نے ترکی کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔