-
زرعی معاملات میں مداخلت پر یورپی یونین کو انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے مقامی کسانوں نے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
یورپی عوام کو جعلی ادویات کا سامنا
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مقدمے کی سماعت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴بیلجیم میں بم دہماکوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت پیر کے روز شروع کر دی گئی ہے۔
-
ترکی قبرص تنازعہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں شامل یورپی ممالک شیطنت سے باز رہیں، ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہده، مغرب کا رویہ اور ایران کا ردعمل - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔