-
یورپ میں 70 فیصد بے گھر افراد میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین میں 2010 کی بہ نسبت بے گھر افراد کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپی وفد مقبوضہ فلسطین کے دورے پر، فلسطینیوں کا حال دل سنا
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶بعض یورپی ممالک کے نمائندوں نے غرب اردن کے " شمالی اغوار " علاقے میں فلسطینیوں کے تباہ شدہ مکانوں کے قریب جا کر اپنی آنکھوں سے صیہونی جرائم کا مشاہدہ کیا۔
-
یورپی یونین نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲یورپی یونین نے روز مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یورپ منافقانہ قوانین کوتبدیل کرے: صدر پاکستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کے باعث یورپی ممالک کی سرحدیں بند کرنے پر غور
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷یورپی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران اپنی سرحدیں بندکرنا شروع کر دی ہیں
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کی میزبانی میں جی- 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے گروپ بیس کے اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲پاکستان نے یوروپی یونین میں باسمتی چاول رجسٹر کرانے کی ہندوستان کی درخواست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔