-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مغرب انسانی حقوق کے بارے میں دوہرے معیار پر عمل پیرا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ میں کورونا کی دوسری لہر پر سخت تشویش
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔
-
یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
فیس بک کی کارستانی سے یورپ سیخ پا، عدالت سے ملا بڑا دھچکا
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۲دنیا میں فیس بک کا کردار آہستہ آہستہ تنازع کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے: یورپی یونین
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کا یورپ پر بڑا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔