-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ناکام ہو چکے امریکہ کی یورپ سے التجا، تم ہی پابندی لگا دو!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶پابندیوں کے نشے میں چور امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ واشنگٹن کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کریں۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مخالفت کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴برطانیہ کی وزارت خارجہ نے عالمی فوجداری عدالت کے دو اعلی عہدیداروں پر امریکا کی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔
-
نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹نیٹو نے روس کے اپوزیشن رہنما ناوالنی کو زہر دینے کے الزامات کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی سمجھوتوں اور مشترکہ بین الاقوامی سیکورٹی کے احترام میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی پابند رہے گی
-
روس اور چین نے یورپ کو دکھایا ٹھینگا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
یورپی یونین کا اعلان، یورپ کے 42 فیصد بچے ناجائز ہیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰یورو اسٹیٹ کے مطابق 2018 میں یورپی ممالک میں پیدا ہونے والے 42 فیصد بچے، شادی کے علاوہ قائم کئے گئے جسمانی تعلقات کا نتیجہ ہیں۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔