-
یورینیم کی افزودگی 1 لاکھ، 90 ہزار SWU تک پہنچانے کے لیے آمادہ ہیں، ایران
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کے ایٹمی توانی کے قومی ادارے کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مطابق یورینیم کو ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹیو ورک یونٹ تک پہنچانے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ پہلے تولیں پھر بولیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی اسلامی جمہوریہ ایران کا تسلیم شدہ اور قانونی حق ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ورزی کا عمل، مقابل فریق کو ایران کا سخت انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مقابل فریق کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بنا پر ایران کو بھی ایٹمی معاہدے سے نکلنا ہوا تو وہ فردو کی سائٹ میں چار روز کے اندر اندر بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کردے گا
-
ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔