-
افغانستان: خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: اب گجرات یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی وجہ سے غیرملکی مسلم طلبا پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی اور گوتریش کے درمیان ملاقات میں افغانستان کے بارے میں تبادلۂ خیال
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے اور سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی نقطہ نظر سے حل کرنے پر تاکید کی۔
-
افغانستان: شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے سبب 25 افراد جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶افغانستان کے صوبۂ نورستان میں شدید بارش و برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
چین کی طرف سے بیجنگ میں طالبان کے سفیر کا خیر مقدم، امریکہ کی طرف سے رد عمل
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲چین کی طرف سے طالبان کے سفیر کو تسلیم کئے جانے پر امریکہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن ،منگل 23 جنوری
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2024