-
امریکی ڈرون کی کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳امریکی ڈرون کی جانب سے کارروائی کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
سائبرحملوں سے متعلق امریکی الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایرانی وزارت خارجہ نے سختی سے امریکی الزامات کی تردید کی ہے جس میں امریکہ نے ایرانی کمپنیوں پر امریکہ میں ہونے والے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔
-
ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔