-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ابراہم معاہدے کا حصہ بننے کی کوئی کوشش کی گئی تو قوم بھرپور مزاحمت کرے گی۔
-
ایران نے اسرائیل کی 5 فوجی تنصیبات کو براہ راست نشانہ بنایا
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اسرائیلی سنسرشپ کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کہ ایران نے اسرائیل کی 5 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا لیکن چونکہ اسرائیل میں سخت سنسر شپ عائد تھی اس لئے یہ خبر سامنے نہیں آئی۔
-
امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔
-
امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
انداز جہاں: دہشت گردی اور پس پردہ عوامل
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/28
-
عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی سرگرمیاں، شام میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴الاخبار نے شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام میں حکمرانی کرنے والے عناصرکی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں ناکامی کے پیش نظر اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
-
امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب، گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی تیاریاں عروج پر
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں اور دانشوروں نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین پر قیامت بیت رہی ہے اور امریکا اسرائیل کی سفاکیت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے جب کہ اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے ۔
-
شام میں تکفیریوں کے جرائم اور قتل عام میں کون کون ملوث ہیں، عبدالملک الحوثی نے بتا دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام میں تکفیریوں کے جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جرائم کے سد باب کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
یمن: امریکی طیارہ تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔