-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-
-
عراق؛ موساد کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ، امریکی ردعمل
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۷عراق کی عوامی دفاعی فورس سے نالاں امریکی قونصل جنرل کا بیان: حشدالشعبی عراق کے لئے خطرناک ہے
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
-
11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں ایک اور فوجی کاروان پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶عراق، امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے، فوجی سازوسامان کی منتقلی کے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے مدد لینے پر مجبور ہوگیا۔
-
امریکی فوجی کانوائے ، عراق سے شام میں داخل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے -
-
جدہ میں سعودی فوجی اہداف پر یمنیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی افواج کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
عراق: ایک دن میں امریکی دہشت گرد فوج کے تین کاروانوں پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱عراقی ذرائع نے منگل کی شب، دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اور کارواں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
اربیل فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷امریکی فوجی ، عراق کی اربیل فوجی چھاؤنی سے باہر نکل گئے ہیں-