-
شاید حیوانات کو بھی امریکی موجودگی پسند نہیں!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵افغانستان کے کسی نامعلوم علاقے کی ایک ویڈیو جس میں اک بکرا ہے جو کسی قیمت پر امریکی دہشتگرد کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران جنرل سلیمانی کے قتل کو نہ معاف کرے گا، نہ بھلائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴پولیٹکو ویب سائٹ نے امریکی انٹیلیجنس اور امریکی حکام کے ذریعے حاصل ہونے والی رپورٹوں میں دعوی کیا ہے کہ ایران، جنوبی افریقہ میں امریکی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کی سینہ زوری
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء کے سلسلے میں افغانستان کے نائب صدر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکال سکتا۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے حملے میں سعودی کردار کو چھپاتی رہی ہیں: امریکی ہدایتکار
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳دستاویزی فلم بنانے والے مشہور امریکی ہدایت کار نے کہا ہے کہ امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کو مسلسل نظر انداز کرتی رہی ہیں۔
-
جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
افغانستان، شادی کی ایک تقریب میں دھماکہ، 4 جاں بحق
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷افغانستان کے صوبے خوست میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نائن الیون کے واقعہ کو 19 سال ہو گئے، شکوک و شبہات برقرار
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
-
عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر عراقی پارلیمنٹ کا رد عمل
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائںدے نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگرد فوجیوں کا انخلا امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حصہ ہے۔