-
جنرل سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ کی رپورٹر
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی اقدامات کا مقصد، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے: جواد ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدامات میں دھونس و دھمکی اور معاشی دہشتگردی شامل ہیں جس کا سب سے اہم اور بنیادی مقصد ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل تکفیری دہشتگردوں کے لئے امریکہ کا سب سے بڑا تحفہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کا تکفیری دہشتگرد اور اپنے حامیوں کے لئے سب سے بڑا تحفہ تھا۔
-
امریکی انسانی حقوق کی حقیقت + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲امریکا کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
تاریخ انسانیت کا سب سے بھیانک جرم + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶2 جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکہ نے انسانی تاریخ کا سب سے بھیانک جرم انجام دیا۔
-
امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹... یہ چیز کہ مثلاً ایک پولیس اہلکار بڑے سکون سے ایک سیاہ فام کے گلے پر اپنا گُھٹنا رکھ دے اور اتنی دیر تک دبائے رکھے کہ وہ اپنی جان دے دے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکیوں کی فطرت ہی ایسی ہے۔ یہ وہی کام ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ یہ جو عوام آج نعرے لگا رہے ہیں کہ ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘، یہ (در حقیقت) اُن تمام اقوام کے دل کی آواز ہے جہاں جہاں بھی امریکہ ظالمانہ انداز میں وارد ہوا اور (ظالمانہ) اقدامات انجام دئے...(رہبر انقلاب اسلامی
-
عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگائی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱شامی عوام نے اپنے علاقے سے گزرنے والے امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگا کر امریکی دہشتگردی اور اسکی جارحانہ پالیسیوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔