SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر

    امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!

  • امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔

  • امریکہ میں نسل پرستی، تشدد اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں نسل پرستی، تشدد اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴

    امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوام کے مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف امریکی شہروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کچھ لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • امریکی ڈرون کے شکاری ’خرداد تین میزائل سسٹم‘ کی نمائش

    امریکی ڈرون کے شکاری ’خرداد تین میزائل سسٹم‘ کی نمائش

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷

    ۱۹ جون دوہزار انیس کی صبح چار بج کر پانچ منٹ پر دہشتگرد امریکیوں کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاوک نے ایران کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی غلطی کی جس پر ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے فوری نوٹس لیا اور اپنے بنائے ہوئے ’خرداد تین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم‘ کی مدد سے اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا اور امریکی حکام کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ فرزندان انقلاب اسلامی کے اس فخریہ کارنامے کی پہلی سالگرہ پر خرداد تین میزائل سسٹم کو خلیج فارس جھیل کے کنارے نمائش کے لئے لایا گیا۔

  • ایران، امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد سینٹ کام کے سرغنہ کا اظہار تشویش

    ایران، امریکہ کو خطے سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد سینٹ کام کے سرغنہ کا اظہار تشویش

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳

    خطے میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا سے امریکی دہشتگردوں کو نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

  • آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔

  •  افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سامنے آ گئی

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سامنے آ گئی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸

    امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر رہا ہے۔

  • صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی

    صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱

    شام کے شہر طرطوس کے عوام نے صدر بشار اسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔

  • امریکہ اور موت کی تجارت  !

    امریکہ اور موت کی تجارت !

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵

    سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب سے اقتباس

  • یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب

    یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰

    یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی نے امریکہ اور جارح سعوی اتحاد کو ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ۵۸ minutes ago
  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS