-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر راکٹوں سے حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔
-
سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا معاملہ ہمارے مد نظر ہے: عراق
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶عراق کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سے اسٹریٹیجک مذاکرات میں عراق سے سبھی امریکی فوجیوں کے انخلا کا مسئلہ شامل ہے۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مقابلے میں اپنی خاموشی توڑے، ورنہ عالمی اقدار مٹ جائیں گی: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کو بدنام کرنے کے لئے اقوام متحدہ اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکی شہر سیاٹل کا کنٹرول مظاہرین نے سنبھال لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵سی این این کے مطابق امریکہ بھر ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف سیاٹل میں مظاہرہ کرنے والے ہزاروں افراد نے شہر کے اہم راستوں کو بند کرکے علاقے کو خود مختار زون میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵اس وقت امریکی حکومت کو ایسے سخت اور دشوار حالات کا سامنا ہے جس کی نظیر ماضی میں جلدی نظر نہیں آتی۔ جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی لہر دوڑ گئی اور مجموعی طور پر ہر روز دسیوں لاکھ کی تعداد میں امریکی شہری سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی کے اور ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ایٹلانٹک نے امریکہ کی حالیہ صورتحال کا موازنہ تیونس جیسے بعض بحران زدہ ممالک سے کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶تہران؛ ’’میں سانس نہیں لے سکتا‘‘ کے زیر عنران ایک کیری کیچر گیلری سجائی گئی جس میں ملک کے 45 آرٹسٹوں نے 72 معنیٰ دار خاکے تیار کئے اور ان خاکوں میں امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور ظلم و تشدد کا عکس ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔