امریکہ اور موت کی تجارت !
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵ Asia/Tehran
سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب سے اقتباس
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 ) -
کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟
کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟
اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟
کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#بدر_الدینـحوثی#امریکہ #موت_کی_تجارت #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #کورونا #اہداف #دشمنی #طاقت #اخلاقی_بحران #خطرہ #موت_کے_تاجر