• امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

  • امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔

  • ایران کا دانشور طبقہ سی آئی اے کے نشانے پر

    ایران کا دانشور طبقہ سی آئی اے کے نشانے پر

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    امریکی قید سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسداں سیروس عسکری نے ایرانی اساتذہ کو بار بار حراست میں لینے کے امریکی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا و اساتذہ امریکی سی آئی اے کے نشانے پر ہیں۔

  • ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی

    ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔

  • نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

    نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

  • عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ

    عراق کے التاجی ھوائی اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کا طیارہ تباہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    انسانی حقوق کے لئے ٹرمپ کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں ہو رہے حکومت مخالف مظاہروں کی جہاں حمایت کا اعلان کیا ہے وہیں اندرون ملک نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کر رہے امریکی شہریوں کو غنڈے اور بدمعاش قرار دے کر انہیں گولی مار دینے کی دھمکی دی۔

  • امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا

    امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸

    امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔

  • بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو

    بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔

  • امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو

    امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴

    ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ۴۶ سالہ سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تا حال جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور حتیٰ مظاہرین کو گرفتار کرنے کے لئے وحشی کتوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔