-
شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا
-
سردار! بہت یاد آتے ہو... ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵دنیا کے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے مجاہد راہ خدا، مکتب خمینی کے پروردہ، خامنہ ای کے سپاہی، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کا آج ۱۳ فروری کو چہلم ہے۔ ٹھیک چالیس روز قبل یعنی تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب ایک کاروائی کر کے انہیں انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کردیا تھا۔ شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے کروڑوں حریت پسندوں کے دلوں میں ایسے جگہ بنائی ہے جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
-
ایران بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور ساتھیوں کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدائے استقامت کا چالیسواں جمعرات کو پورے ایران میں منایا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔
-
جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
-
شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نہیں نکلیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک میں قیام امن کے لیے ضروری ہے۔
-
ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵افغانستان کے مشرقی علاقے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے
-
دہشت گرد امریکی فوجوں کو عراقی گروہوں کا سخت انتباہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴عراقی رہنماؤں اور گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوج کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوج خود سے باہر نہ نکلی تو اس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا