Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۸ Asia/Tehran
  • ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے

ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: سحر نیوز کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کہ جنہوں نے اب تک ایران کی بنیادی تنصیبات پر حملے کے بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی ، وائٹ ہاؤس کی حالیہ پسپائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی تنصیبات پر کسی بھی نوعیت کا حملہ، لڑائی میں مزید شدت کا باعث بنے گا۔

 

 

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس