-
افغانستان میں انتیس اگست کے ڈرون حملے پروضاخت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو عدالت میں پہونچانا ایران کی اٹل پالیسی ہے: وزیر خارجہ عبد اللھیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا، تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴عراق سے امریکی فوج نے فوجی ساز و سامان کا حامل ایک اور کارواں غیر قانونی طور پر شام کے شمال مشرقی علاقہ میں منتقل کیا ہے۔
-
امریکا میں اس طرح خواتین کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے؟+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴امریکا ویسے تو دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا سبق دیتا رہتا ہے لیکن کبھی وہ اپنے گریباں میں نہیں دیکھتا۔
-
عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
حقوق نسواں کا علمبردار، امریکہ!!!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے فلک شگاف نعرے لگانے والے امریکہ کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ کیجیئے جس میں اسکے کھوکھلے دعووں کی حقیقت مزید عیاں ہو جائے گی۔ امریکی پولیس اپنے انتہاپسندانہ اقدامات اور تشدد کے لئے دنیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کو عروج پر پہنچانے والے امریکہ نے وہاں خانہ جنگی کا اندیشہ ظاہر کیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا کہ طالبان افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت تشکیل دے سکیں گے۔
-
دستاویزی پروگرام - اجڑی بستی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2021