-
افغانستان سے فرار سے پہلے بوڑھا سامراج فوجی ساز و سامان کو برباد کرتا ہوا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا کہ امریکی فوجیوں نے کابل سے نکلنے سے پہلے بہت سے فوجی ساز و سامان تباہ و برباد کر دیئے۔
-
امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں، مزید کئی برسوں تک باقی رہنے کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔
-
افغانستان میں ناکامی کی جھینپ مٹانے کے لئے امریکہ لیپاپوتی میں مصروف
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵پیٹناگون کے چیف نے افغانستان کے امریکہ کے فرار کو تاریخی اور غیر معمولی کامیابی قرار دیتے ہوئے آئندہ ہفتے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بوڑھے سامراج کی افغانستان سے شرمناک واپسی+ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳امریکا نے دہشت گردی کے خاتمے کے بہانے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا تھا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر قبضہ کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن بعد میں کیا ہوا اس کا نظارہ پوری دنیا سے دیکھا۔
-
جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔
-
امریکا کے ریٹائرڈ جنرلوں نے وزیر دفاع کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰امریکا کے دسیوں ریٹائرڈ جنرلوں نے ملک کے وزیر دفاع کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے لئے ہتھیار پہنچانے والے ایک فوجی کاررواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی نمائندہ دفتر افغانستان سے دوحہ منتقل، امریکی وزیر جنگ اور سینٹکام کے سرغنہ سے استعفے کا مطالبہ کر لیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹افغانستان پر امریکہ کا بیس سالہ قبضہ ختم ہونے کے بعد امریکی وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں اب اس ملک کا کوئی نمائندہ دفتر نہیں ہے اور ہم نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں دوحہ منتقل کردی ہے
-
شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔