-
عراق، دہشتگرد امریکی فوجیوں کے راستے میں دھماکہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳جنوبی عراق میں امریکی فوجی کارواں کے راستے میں بم دھماکا ہوا ہے جبکہ صوبہ بابل عراقی فوج کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے میں کم سے کم ایک عراقی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔
-
بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔
-
امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔
-
افغانستان سے نکلے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی اگلی منزل جنوبی یمن
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴رات کی تاریکی میں افغانستان کو ترک کرنے والے امریکی اب خلیج عدن سے یمن کے نہتے شہریوں پر بمباری کی نگرانی کریں گے۔
-
امریکی دہشتگردی کی ایک اور مثال، ہیٹی کے صدر کے قاتل امریکی جاسوس نکلے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔
-
عراق اور شام پر امریکیوں پر بڑے حملے کا کیا ہے پیغام، کیا امریکا کا علاقے میں ٹکنا مشکل ہو جائے گا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عراقی رضا کار فورس اور امریکی فوج کے درمیان اب بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ بدھ کے روز امریکی فوجی ٹھکانوں پر کم از کم دس حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں امریکی سفارتخانے، عین الاسد اور دوسری امریکی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکہ میدانِ جنگ کی طرح اقتصادی میدان میں بھی شکست کھائے گا: حزب اللہِ لبنان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔