-
اربعین کے موقع پر امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کا منظر
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹اربعین حسینی کی مناسبت سے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق، دنیا بھر سے سرزمین کربلا میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 05ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2023
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ،03 ستمبر
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2023
-
پاکستانی زائرین کے لئے ایران کی خصوصی ٹرین
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کو لے کر ایک خصوصی ٹرین کرمان میں واقع شہید قاسم سلیمانی ریلوے اسٹیشن کی جانب روانہ ہوگئي ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران کے راستے عراق جانے کا پاکستانی زائرین کا سلسلہ جاری
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۱بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
-
عراق، متعد داعشی دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸عراق کے جنگی طیاروں نے صوبۂ صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲عراق میں جاری اربعین ملین مارچ میں شرکت کی غرض سے ایران پہنچنے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اربعین پر زائرین کی حفاظت کےلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کےلئے 11 ہزار جوانوں کو مستقر کیا ہے۔
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا