رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔
آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2024
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے دوغارون بارڈر پر افغانستان سے آنے والے زائرین کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 23/ 08/ 2024
نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2024