-
بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹پاکستان میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آ گئے۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی آمد کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس کی روانگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰جسٹس یحییٰ آفریدی کے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ایئرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوگئے۔
-
پاکستان کے چیف جسٹس کی تعیناتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا تھا۔
-
پاکستان میں چھبیسویں آئینی ترمیم
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔