-
فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
-
ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کا شہر ارومیہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔
-
تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے شہر کی آلودہ فضا کو بدل دیا اور تہرانیوں کو موسم سرما کی خوبصورتی دکھا دی
-
جم گیا امریکہ، 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 4 ہزار پروازیں منسوخ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری غیر ریاستی سیاحوں کی آمد
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ