ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔
غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر مزید 7 مریضوں کی موت کے بعد اس اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تاج پورا علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقے بٹگرام میں چیئر لفٹ کی رسّی ٹوٹ جانے سے کم سے کم دس اسکولی بچے اور اساتذہ پھنس گئے جن کو بچانے کے لئے فوج کمانڈوز کا آپریشن جاری ہے۔
اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سوڈان کے حالات کے خراب ہونے اور بھوک اور مضر صحت غذا سے سیکڑوں بچوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔