-
ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد شمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد شمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک ہندو تنظیم نے ایک لاکھ روپے کا انعام رکھ دیا، کانگریس اور عآپ کی بی جے پی پر شدید تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴ہندوستان کی ایک ہندو شدت پسند تنظیم ہندو مہا سبھا نے معروف بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی زبان کاٹنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کرکٹ کے میدان پر افسوسناک واقعہ، ٹریننگ کے دوران کوچ کی موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔
-
"پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار" نو جوان کرکٹر کو بھی ملا ایوارڈ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ہندوستان کے ایک نوعمر کرکٹر کو ان کی شاندار کارکردگی پر صدر مرمو نے خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ٹی-20 عالمی کپ 2026 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، ٹیم سلیکشن میں حیران کرنے والے فیصلے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴آئندہ سال ہونے والے ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ جیسی کہ امید تھی، سوریہ کمار یادو کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
-
وَنڈے بلے بازی رینکنگ کے ٹاپ-10 میں 4 ہندوستانی کرکٹر, روہت نمبر-1 پر برقرار وراٹ کوہلی چھلانگ مار کر نمبر-2 پر پہنچے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۱ہندوستان کے 2 مایہ ناز بلے باز روہت شرما اور وراٹ کوہلی کرکٹ کے ٹی-20 اور ٹیسٹ فارمیٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں، لیکن وَنڈے کرکٹ میں ان کی خوب طوطی بول رہی ہے۔ حالت کچھ ایسی ہے کہ حریف گیندبازوں کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی ’رو-کو‘ یعنی روہت اور کوہلی رُکتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ پہلے آسٹریلیا اور اب جنوبی افریقہ کے خلاف وَنڈے سیریز میں صاف طور پر دیکھنے کو ملا۔
-
گلین میکسویل نے آئی پی ایل کو کہا الوداع، مداحوں کے نام ’انسٹاگرام‘ پر لکھا جذباتی پیغام
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے منگل (2 دسمبر) کو اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
-
جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو شکست دے کر 25 سال بعد اس کی سرزمین پر سیریز اپنے نام کر لی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کو جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔