-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور بعض مغربی ممالک بھی شریک؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےسوشل نیٹ ورک ایکس پرایک پیغام میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم اور نسل کشی میں امریکہ اور بعض دیگر مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
انداز جہاں: ایران میں دہشت گردی ، پس پردہ عوامل
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 27-07-2025
-
بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔
-
امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اٹلی سے روانہ ہونے والی کشتی پر صہیونی افواج نے 40 میل دور سمندر میں حملہ کیا، لائیو نشریات منقطع، امدادی کارکنوں کو گرفتار کرکے اشدود لے جانے کا انکشاف۔
-
اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳نیویارک ٹائمز کی صیہونی دعوے کی تردید، حماس پر الزامات بے بنیاد قرار
-
فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔
-
بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔
-
انداز جہاں: صیہونی مظالم اور غزہ میں انسانی آفت
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ: 26-07-2025