-
حماس کے رہنماؤں نے جام شہادت نوش کیا ہے: حازم قاسم
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶حماس کے رہنماؤں کو ٹارگٹ بنا کر قتل نہیں کیا گیا، بلکہ انہوں نے دشمن سے جنگ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے، یہ بات تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہی۔
-
حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
-
انداز جہاں: فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/30
-
شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳جنگ بندی کے بارہویں روز بھی شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں امریکی اور صیہونی منصوبہ ناکام؛ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے 15 مہینوں کی نسل کشی، فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل نہیں کرسکی۔
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
غزہ میں انجام دئیے جا رہے ہولناک جرائم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی دہشتگرد اسرائیل کو کوشش کو ایران نے کیا بے نقاب
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے علاقائی ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی تباہ کن سرگرمیوں کو چھپانے کی کوشش قرار دیا۔