-
عراقی کردستان کو کس طرح بچایا جنرل قاسم سلیمانی نے!
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کو ایران کی مدد اور داعش کے خلاف کردوں کی حمایت میں جنرل قاسم سلیمانی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
-
فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔
-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
قرآن کریم کی توہین آسمانی مذاہب، انسانیت اور انسانی اقدار کی توہین ہے: ایرانی صدر
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔
-
اطالوی میڈیا کا اعتراف، مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہيں کر سکتا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱اطالوی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہیں سکے گا۔
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کی سریع العمل پیروی پر صدر ایران کا زور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳صدر ایران نے ایک بار پھر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پیروی کرنے اور اسے نتیجے تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان گزشتہ شب عراق پہچنے کے بعد سب سے پہلے بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفیقِ شفیق حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر پہنچے اور شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کی دعا کی۔
-
امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکہ کے سابق فوجیوں نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری دی اور شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔