-
لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا محکم ہوگا۔
-
مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دہشتگرد صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو مزاحمتی محاذوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور غاصبوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔
-
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔
-
حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۷ہفتے کی شام ہزاروں افراد نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا۔
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی گَھمْسان لڑائی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے، یائر لیپیڈ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر یائر لیپیڈ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کے بعد کہا کہ حکومت کو غزہ میں قیدیوں کے حوالے سے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیے۔
-
یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبور کر کے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔