-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-
-
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، استفعے کا مطالبہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں افراد نے سنیچر کی رات کو ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے فوری استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا-
-
جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جدیدترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے-