-
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں کی دربدری کا ایک بحران شروع ہونے جا رہا ہے: امیر عبداللھیان
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں لوگوں کے دربدر ہونے کا ایک بحران شروع ہوچکا ہے-
-
حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے عہدیداروں کے خلاف پابندیاں
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی ہم آہنگی کےساتھ، حماس اور جہاد اسلامی کے عہدیداروں اور ان کے مالی حامیوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے
-
صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
-
بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی بحریہ کی کامیاب کاروائیاں جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں اس حکومت کی سمندری تجارت کی مسافت اور اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں
-
جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت پر حماس کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت، فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہا پسند فسطائی کابینہ کی مکمل جنگ کا تسلسل ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 اسرائيلی قیدی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 اسرائيلی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حماس کی شکست کی کوئی علامت نظر نہیں آتی، اسرائيلی میڈیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰صیہونی ميڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے الشجاعیہ علاقے میں اسرائیلی فوج اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جنگ بے حد خونی ہے اور حماس تحریک کی شکست کی کوئی علامت نظر نہيں آتی۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-
-
صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔