-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے مزید گیارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے
-
غزہ میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: حماس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے ختم ہوئے بغیر ، صیہونی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےبارے میں کوئی بات نہیں ہوگی-
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ روز اپنے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں جارح اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اورنہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے-
-
غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
اسرائیل کے ہلاک شدہ فوجیوں کی تعداد کے بارے میں صیہونی حکومت جھوٹ بول رہی ہے: صیہونی اخبار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲صیہونی اخبار ہاآرتض نےغزہ پٹی میں جنگ کی ابتدا سے اب تک ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد سے متعلق غاصب اسرائيلی فوج کے بیان کردہ اعداد و شمار کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کے بیان کردہ سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔