-
غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کل صبح 7 بجے سے
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کا عمل کل جمعہ صبح 7 بجے سے شروع ہوگا اور قیدیوں کے پہلے گروپ کا تبادلہ بھی کیا جائے گا۔
-
حماس: فلسطین کی بھرپور حمایت پر ایران کی قدردانی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰لبنان میں حماس کے نمائندے عبدالہادی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے بیروت میں استقامتی رہنماؤں کی ملاقات (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بیروت میں فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات اور فلسطین کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کا سسٹم ہیک
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲طوفان الاقصیٰ سائبر ہیکر گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر سائبر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خبروں کے دوران غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایسی حالت میں کہ کل رات صبح ہوتے ہوتے کسی بھی وقت فائر بندی کا اعلان کئے جانے کی امید بڑھتی جا رہی تھی غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے وسطی، شمالی اور جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو گئی۔
-
جنگ بندی معاہدے کی حماس کی جانب سے تصدیق
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے بدھ کو علی الصبح غاصب صیہونی حکومت کےساتھ فائر بندی کا سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی جنگ کا سلسلہ بند اور غاصب صیہونی حکومت کے حملے بند ہوجانا چاہیئیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ہوسکتا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵تحریک حماس نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں جس کی تفصیلات کا اعلان قطری اور مصری برادران کریں گے۔
-
تل ابیب پر ایک بار پھر فلسطینی راکٹوں کی بارش
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰القسام بریگیڈ نے آج پیر کو ایک بار پھر تل ابیب پر راکٹوں سے زبردست حملہ کیا ہے۔
-
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔