-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۳غاصب اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے ہونے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔
-
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔